the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کشمیر انتظامیہ نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کرکے کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ میں مسلسل 18 ویں جمعتہ المبارک کو بھی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ جامع مسجد کے ارد گرد



سیکورٹی فورسز کا محاصرہ اس قدر سخت تھا کہ مسجد میں اذان بھی نہیں دی جاسکی۔قابل ذکر ہے کہ سری نگر کی اس تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں ہر جمعہ کو ہزاروں کی تعداد میں لوگ وادی کے مختلف علاقوں سے آکر نماز جمعہ ادا کرتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.